• پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد احتجاج کی کال

  • Nov 20 2024
  • Length: 10 mins
  • Podcast

پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد احتجاج کی کال

  • Summary

  • وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کے احتجاج سے نمٹنے کی تیاریاں شروع کردیں ہیں۔ عمران خان نے پارٹی رہنماوں بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈا پور کو اسٹبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کی اجازت دیدی ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی نے بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن کی منظوری دیدی ہے۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی ہے۔
    Show more Show less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد احتجاج کی کال

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.