۳۔ حقیقی رُوحانی ختنہ (خروج ۱۲: ۴۳۔۴۹) Podcast By  cover art

۳۔ حقیقی رُوحانی ختنہ (خروج ۱۲: ۴۳۔۴۹)

۳۔ حقیقی رُوحانی ختنہ (خروج ۱۲: ۴۳۔۴۹)

Listen for free

View show details

About this listen

یہی وجہ ہے کہ وہ پُرانے عہد نامہ میں اسرائیل کے لوگوں کو ختنہ کروانے کے لئے کہتاہے ۔ خُد اکے لوگ بننے کے لئے ، اسرائیل کے لوگوں کو ختنہ کروانا پڑتا تھا ۔ یہ اُس کا تقدیس کے بنیادی حقائق کے لئے ، فرمان تھا اوروہ اُن کا خُدابن گیا جنہوں نے ختنہ کے وسیلہ سے ایمان کے ساتھ اپنے گناہوں کوعلیٰحدہ کیِا ۔ مزید برآں ، نئے عہد نامہ ، میں وہ اُن کا خُد ابنتا ہے جو ایمان کے ساتھ گناہ کو کاٹتے ہیں۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

No reviews yet