۷۔یسو ع ؔکا بپتسمہ گنا ہو ں کی معا فی کیلئے نا گزیر عمل ہے (متی ۳:۱۳۔۱۷) Podcast By  cover art

۷۔یسو ع ؔکا بپتسمہ گنا ہو ں کی معا فی کیلئے نا گزیر عمل ہے (متی ۳:۱۳۔۱۷)

۷۔یسو ع ؔکا بپتسمہ گنا ہو ں کی معا فی کیلئے نا گزیر عمل ہے (متی ۳:۱۳۔۱۷)

Listen for free

View show details

About this listen

کس با ت سے پِھرنا ہے ؟ بتوں کی پوجا سے اور گناہ سے بھری زند گی کے دوسرے تمام بُرے اعمال سے ۔پس ہمیں کیا کر نا ہے ؟ ہمیں پا ک ہو نے کے لیے یسو عؔ پر ایمان لا کربپتسمہ لینا ہے ۔یو حناؔ اصطباغی بیابان میں چلایا،’’ مجھ سے بپتسمہ لو ۔اپنے گناہوں سے دُھل جاوٴ۔ نجات دہندہ ،تمہارا مسیحا اِس دُنیا میں آرہا ہے ۔وہ پُرانے عہد نامہ کے قربانی کے مینڈھے کی طرح تمہارے گنا ہو ں کو اُٹھالے گا اور تمہارے تمام گنا ہو ں کودھو ڈالے گا‘‘

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

No reviews yet