باب 1-2. آئیں ہم اپنے خُداوند یسوعؔ کا شکر ادا کریں جو ہمیں بچانے کے لئے آیا (متی۱:۱۸۔۲۵) Podcast By  cover art

باب 1-2. آئیں ہم اپنے خُداوند یسوعؔ کا شکر ادا کریں جو ہمیں بچانے کے لئے آیا (متی۱:۱۸۔۲۵)

باب 1-2. آئیں ہم اپنے خُداوند یسوعؔ کا شکر ادا کریں جو ہمیں بچانے کے لئے آیا (متی۱:۱۸۔۲۵)

Listen for free

View show details

About this listen

یہ بنی نوع انسان کی تاریخ ہے جو ذاتی تباہی کی طرف رہنمائی کرتی ہے جب ہم ایک دوسرے کو کاٹتے اور نگلتے ہیں ۔ اب تک ، ہم صر ف ایک دوسر ے کو کاٹنے ، ڈسنے ، اور مارنے کی تاریخ رکھتے ہیں ۔ ایک دوسرے کو مارنے کا گناہ دریائے یردنؔ پر ہمارے خُداوند پر منتقل ہو گیا جونہی بنی نوع انسان کی تاریخ کے عظیم ترین انسان ،اُسے بپتسمہ دے رہا تھا ، اور ہم ایک ہی بار اپنے گناہوں سے نجات یافتہ ہو گئے جونہی وہ ہمارے گناہوں کے لئے مصلوب ہُوا تھا ۔ لیکن یسوعؔ اِس دُنیا میں آیا ، اور تمام گنہگاروں کے گناہوں کو جو ایک دوسرے کو کاٹتے اور مارتے تھے انسانی تاریخ کے عظیم ترین انسان کے وسیلہ سے دریائے یردنؔ پر بپتسمہ حاصل کرنے کے وسیلہ سے اُٹھا لیا، اور ہمیں اپنے آپ کو دینے اور صلیب پر مرنے کے وسیلہ سے ایک ہی بار دُنیا کے تمام گناہوں سے بچا لیا ۔ ہمیں یقیناًاِس سچائی پر فوراً ایمان رکھنا چاہیے ۔ یہ ہے کیسے خُداوند ہمیں نجات کی اُمید عطا کرتا ہے ۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

No reviews yet