• باب ۸-1. باب ۸کاتعارف

  • Jan 25 2023
  • Length: 7 mins
  • Podcast

باب ۸-1. باب ۸کاتعارف

  • Summary

  • دوسرا موضوع یہ ہے: ”اِس لیے کہ جو کام شریعت جسم کے سبب سے کمزور ہوکرنہ کر سکی وہ خُدا نےکیِا۔“ (رومیوں ۸: ۳)۔اِس کا مطلب یہ ہے ،کیونکہ لوگ اپنے جسم میں خُدا کی دی ہُوئی شریعت کی پیروی نہیں کرسکتے تھے ،یسوع مسیح نے ،اپنے بپتسمہ اور صلیب پر اپنی موت کے ساتھ اپنے آپ پر اُن کے تمام گناہوں کو اُٹھانے کے وسیلہ سے ،اُنہیں اُن کے گناہوں اور عدالت سے بچایا ۔ یہ ہےکیونکہ یسوع اِس دُنیا میں آیا اور یوحنا سے اپنے بپتسمہ کے ساتھ ایک ہی بار بنی نوع اِنسان کے تمام گناہوں کو اُٹھا لیا جو دُنیا کے تمام گناہوں کو اپنی صلیب پر لے جاسکتا تھا ،اُس پرمصلوُب ہو سکتا تھا ،اور اُن سب کو بچانے کے لیے مُردوں میں سے جی اُٹھ سکتا تھا جو اِس سچائی پر ایمان رکھتے ہیں۔ ہمارے خداوند کے یہ تمام کام گناہگاروں کو اُن کے گناہوں سے بچانے کے لیے، ہمارے خُدا باپ کی مرضی کی فرمانبرداری میں خُدا کی راستبازی پوری کرنے کا مطلب رکھتے تھے ۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show more Show less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about باب ۸-1. باب ۸کاتعارف

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.