باب ۱-1. خُدا کےکلام کے مُکاشفہ کوسُنیں Podcast By  cover art

باب ۱-1. خُدا کےکلام کے مُکاشفہ کوسُنیں

باب ۱-1. خُدا کےکلام کے مُکاشفہ کوسُنیں

Listen for free

View show details

مُکا شفہ کی کتاب کو یو حنا رسول نے تحریر کِیا ، جس نے یسو ع مسیح کے مکا شفہ کو پتُمس میں اپنے قیام کے دوران قلمبند کِیا، جو بحیرہ ایجیئن (Aegean Sea)کا ایک جزیرہ ہے جہاں اُسے رومن شہنشاہ دو میتیان(Domitian) کے دورِ حکومت کے زوال کے سالوں میں (تقریباً ۹۵بعد اَز مسیح) جلا وطن کِیا گیاتھا۔ یو حنا کو خُدا کے کلام اور یسوع کی گواہی دینے کے لئے پتمس کے جزیرہ پر جلا وطن کِیا گیاتھا ، اور یہ اُسی جزیرے میں ہے جہاں یوحنا رسول کو یسوع مسیح نے رُوح القدس اور اُس کے فرشتوں کے الہام کے ذریعہ خُدا کی بادشاہت دِکھائی۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

No reviews yet