باب ۱۰-1. کیا آپ جانتے ہیں اُٹھائے جانےکا وقت کب ہے؟ Podcast By  cover art

باب ۱۰-1. کیا آپ جانتے ہیں اُٹھائے جانےکا وقت کب ہے؟

باب ۱۰-1. کیا آپ جانتے ہیں اُٹھائے جانےکا وقت کب ہے؟

Listen for free

View show details

About this listen

اِس باب کااہم نکتہ آیت ۷ میں پایا جاتاہے: ’’ بلکہ ساتوِیں فرِشتہ کی آواز دینے کے زمانہ میں جب وہ نرسِنگا پُھونکنے کو ہو گا تو خُدا کا پَوشِیدہ مطلَب اُس خُوشخبری کے مُوافِق جو اُس نے اپنے بندوں نبیوں کو دی تھی پُورا ہو گا۔‘‘ دوسرے لفظوں میں ، اُٹھایا جانا، اِس موقع پر واقع ہو گا۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

No reviews yet