1. رُوح القدس خُدا کے وعدے کے کلام کے اندر کام کرتا ہے Podcast By  cover art

1. رُوح القدس خُدا کے وعدے کے کلام کے اندر کام کرتا ہے

1. رُوح القدس خُدا کے وعدے کے کلام کے اندر کام کرتا ہے

Listen for free

View show details

About this listen

میں آپ کو رُوح القدس کے بارے میں سچ دکھانا چاہتا ہُوں، جو ہم میں ابدیت کے لئے سکونت کرے گا، جھوٹی رُوح کے وسیلہ سے نہیں جو آسانی سے گناہ کی وجہ سے بُجھ جاتا ہے، بلکہ سچی خوشخبری کے وسیلہ سے۔ رُوح القدس جو میں اِس پیغام کے وسیلہ سے اب آپ سے متعارف کرواؤں گا کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو آپ دُعاؤں کے وسیلہ سے نہیں، بلکہ صِرف پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان کے وسیلہ سے حاصل کر سکتے ہیں۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

No reviews yet