• فتن و انذار کے شعور کی روشنی میں بعثتِ انبیاؑ کے مقاصد اور علمائے حق کی جدوجہد کا جائزہ | 18-04-2025

  • Apr 23 2025
  • Length: 1 hr and 46 mins
  • Podcast

فتن و انذار کے شعور کی روشنی میں بعثتِ انبیاؑ کے مقاصد اور علمائے حق کی جدوجہد کا جائزہ | 18-04-2025

  • Summary

  • فتن و انذار کے شعور کی روشنی میںبعثتِ انبیاؑ کے مقاصد اور علمائے حق کی جدوجہد کا جائزہخُطبۂ جمعۃ المبارکحضرت مولانا مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوریبتاریخ: 19؍ شوّال المکرّم 1446ھ / 18؍ اپریل 2025ءبمقام ادارہ: رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہورخطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ: آیاتِ قرآنی: 1۔ إِنَّا أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَى قَوْمِهِ أَنْ أَنْذِرْ قَوْمَكَ مِنْ قَبْلِ أَنْ يَأْتِيَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ۔ (71 – نوح: 1)ترجمہ: ”ہم نے بھیجا نوح کو اس کی قوم کی طرف، کہ ڈرا اپنی قوم کو اس سے پہلے کہ پہنچے ان پر عذاب دردناک“۔ 2۔ وَقُلْ إِنِّي أَنَا النَّذِيرُ الْمُبِينُ۔ (15 – الحجر: 89)ترجمہ: ”اور کہہ ! کہ میں وہی ہوں ڈرانے والا کھول کر“۔ حدیثِ نبوی ﷺ: يَا قَوْمِ، إِنِّي رَأَيْتُ الْجَيْشَ بِعَيْنَيَّ، وَإِنِّي أَنَا النَّذِيرُ الْعُرْيَانُ، فَالنَّجَاءَ۔ (صحیح بخاری، حدیث: 7283)ترجمہ: ”اے قوم! میں نے ایک لشکر اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے اور میں واضح طور پر تم کو ڈرانے والا ہوں، پس بچاؤ کی صورت کرو!“ ۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇✔️ علمِ تشریعِ انسانی اور بعثتِ انبیا علیہم السلام کا مقصد‘ دنیا وآخرت کی کامیابی اور بقا کا راستہ✔️ انسانیت کا شرف اور امتیاز‘ اس کی اعمال و اَخلاق میں میانہ روی اور اعتدال ہے✔️ انسانیت میں شہوات کے غلبے اور بے اعتدالیوں کا انجام اور اس کے اثرات و نتائج ✔️ انسانیت کی ترقی کے لیے انبیا علیہم السلام پر علوم کا نزول✔️ حضرت نوح علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے دو علوم؛ علم الفتن والانذار عطا کیے گئے✔️ فتنہ (آزمائش) کی مختلف شکلوں اور درجات کے اعتبار سے شیطان کا وجود✔️ طہارت، سماحت، وقار اور عدالت کے خُلْق کا درست مفہوم اور اس کو اپنانے کے اثرات و نتائج ✔️ علوم کے منفی استعمال پر عذابِ الٰہی اور اس کا دردناک اور تکلیف دہ انجام اور اثرات✔️ علم الفتن والانذار کے منفی و مثبت استعمالات اور اثرات و نتائج ✔️ علم الفتن والانذارکی بنیادی ساخت اور انبیا علیہم السلام کے اقدامات✔️ علم الفتن والانذارکی تکمیل حضور ﷺ پر ہوئی، نیز ممکنہ فتن کی نشان دہی✔️ شریعت، طریقت اور سیاست کو لاحق فتنوں کی سرکوبی کے لیے نبی اکرمؐ کا جامع فکر و عمل✔️ خاتم و فاتح کی تشریح (حدیث کی روشنی میں) نیز وِلایتِ نبوت کے لیے تین شعبوں کی مہارت لازمی و ضروری✔️ خلفائے راشدینؓ، تابعینؒ، صوفیائے کرام اور علمائے ربانیین کے فتنوں کے خلاف اقدامات✔️ امامِ اکبر محی الدین ابن عربیؒ اگلے دور کے فاتح اور تجدیدِ دین کے لیے کردار✔️ حضرت مجدد الفِ ثانیؒ، شاہ صاحبؒ اور ولی اللّٰہی جماعت کا اگلے دور میں علم الفتن والانذار کی اساس پر درپیش فتنوں کا مقابلہ✔️ دارالعلوم دیوبند کا قیام اور اگلے دور کے فاتحین اور مجددین کا فتنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے نئی حکمتِ عملی اختیار کرنا ✔️ مجدد العصر حضرت شاہ سعید احمد رائے پوریؒ کا علم الفتن والانذار کی اساس پر کردار اور دور کے شعوری تقاضےبروقت مطلع ہونے کے لیے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لیے بل ( 🔔 ) آئی ایکون کو دباد۔https://www.rahimia.org/https://web.facebook.com/rahimiainstitute/https://www.youtube.com/@rahimia-instituteمنجانب: رحیمیہ میڈیا
    Show more Show less
adbl_web_global_use_to_activate_webcro768_stickypopup

What listeners say about فتن و انذار کے شعور کی روشنی میں بعثتِ انبیاؑ کے مقاصد اور علمائے حق کی جدوجہد کا جائزہ | 18-04-2025

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.