• باب ۸-2. خُدا کی راستبازی ،شریعت کے راست مطالبہ کی تکمیل ہے

  • Jan 25 2023
  • Length: 34 mins
  • Podcast

باب ۸-2. خُدا کی راستبازی ،شریعت کے راست مطالبہ کی تکمیل ہے

  • Summary

  • سب سے پہلے ، رومیوں۸:۱ ہمیں بتاتا ہے ، ” پس اَب جو مسیح یسوع میں ہیں اُن پر سزا کا حکم نہیں ۔“ وہ جو خُدا کی راستبازی پر ایمان رکھنے کے وسیلہ سے یسوع مسیح میں زندہ رہتے ہیں یقیناً کوئی گناہ نہیں رکھتے ۔ ایسا ایمان یسوع کے بپتسمہ اور اُس کے خون پر بنیادرکھتا ہے جو شریعت کے تمام راست مطالبہ کو پورا کر چُکا ہے۔ خُدا کی راستبازی پرایمان نئے سِرے سے پیدا شُدہ مقدسین کے لیے اہم ترین مرکزی ایمان ہے ۔کیسے محض کوئی اخلاقیات سے بے گناہ بن سکتا ہے ؟ مگر یسوع مسیح کے وسیلہ سے خُدا کی راستبازی پر اپنے غیر متزلزل ایمان کے ساتھ ، اُن کے سب گناہ غائب ہو چُکے ہیں،یہ ہےکیونکہ یسوع نے اپنے بپتسمہ کے وسیلہ سے دُنیا کے تمام گناہوں کو اپنے بدن پراُٹھالیا،یعنی اُن کی خاطر جو خُدا کی راستبازی پر ایمان رکھتے ہیں۔

    https://www.bjnewlife.org/
    https://youtube.com/@TheNewLifeMission
    https://www.facebook.com/shin.john.35

    Show more Show less
activate_Holiday_promo_in_buybox_DT_T2

What listeners say about باب ۸-2. خُدا کی راستبازی ،شریعت کے راست مطالبہ کی تکمیل ہے

Average customer ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.