مختصر خبریں: جمعرات 22 مئی 2025 Podcast By  cover art

مختصر خبریں: جمعرات 22 مئی 2025

مختصر خبریں: جمعرات 22 مئی 2025

Listen for free

View show details

About this listen

نیو ساؤتھ ویلز میں اس وقت 48,000 سے زیادہ لوگوں کا رابطہ سیلاب کے باعث منقطع ہے۔ وانواتو اور آسٹریلیا کے مابین ایک نئے دوطرفہ معاہدے پر بات چیت جاری ہے۔ دو دن کے تعطل کے بعد، سڈنی ٹرینوں کا معمول کا ٹائم ٹیبل دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔
adbl_web_global_use_to_activate_T1_webcro805_stickypopup
No reviews yet