3. وہ جو پاک ترین مقام میں داخل ہو سکتے ہیں Podcast By  cover art

3. وہ جو پاک ترین مقام میں داخل ہو سکتے ہیں

3. وہ جو پاک ترین مقام میں داخل ہو سکتے ہیں

Listen for free

View show details

About this listen

خیمۂ اِجتماع چار قِسم کے غلافوں کے ساتھ ڈھکا ہوا ایک چھوٹا سا تہہ ہونے والا گھر تھا۔ یہ مختلف اشیا سے بنا ہوا تھا— مثال کے طورپر، اِس کی دیوار کیکر کی لکڑی کے ۴۸تختوں سے بنی ہوئی تھی۔ ہر تختے کی اونچائی۵.۴ میٹر (۱۰ ہاتھ:۱۵ فٹ) تھی، اور چوڑائی۵.۶۷ سینٹی میٹر (۵.۱ ہاتھ: ۲.۲فٹ) تھی۔ تمام تختے سونے کے ساتھ منڈھے ہوئے تھے۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

No reviews yet