8. کس کے وسیلہ سے رُوح القدس کا زندگی کا پانی بہتاہے؟ Podcast By  cover art

8. کس کے وسیلہ سے رُوح القدس کا زندگی کا پانی بہتاہے؟

8. کس کے وسیلہ سے رُوح القدس کا زندگی کا پانی بہتاہے؟

Listen for free

View show details

About this listen

رُوح القدس کا زندگی کا پانی اُن کے دلوں میں بہتا ہے جو خوبصورت خوشخبری پر ایمان رکھتے ہیں۔ یوحنا ۷:۳۸ کہتا ہے، ”جو مجھ پر ایمان لائیگا اُس کے اندر سے جیساکہ کتابِ مقدس میں آیا ہے زندگی کے پانی کی ندیاں جاری ہونگی۔“ اِس کا مطلب ہے کہ اُن کے لئے جو خوبصورت خوشخبری پرا یمان رکھتے ہیں جو خُد انے ہمیں دی سچی نجات اور گناہوں کی معافی موجود ہے۔

https://www.bjnewlife.org/
https://youtube.com/@TheNewLifeMission
https://www.facebook.com/shin.john.35

No reviews yet