• Jesus and Book of Daniel : یسوع اور دانیال کی کتاب
    Oct 26 2024
    جیسا تو نے دیکھا کہ وہ پھتر ہاتھ لگائے بغیر ہی پہاڑ سے کاٹا گیا اور اُس نے لوہے اور تابنے اور مٹی اور چاندی اور سونے کو ٹکرے ٹکرے کیا خُدا تعالیٰ نے بادشاہ کو وہ کچھ دکھایا جو آگے کو ہونے والا ہے اور یہ خواب یقنیی ہے اور اس کی تعبیر یقینی۔
    Show more Show less
    29 mins
  • Nebuchadnezzar worried about dream : نبوکدنضر خواب سے پریشان تھا۔
    Oct 25 2024
    اور نبُوکد نضر نے اپنی سلطنت کے دُوسرے سال میں ایسے خواب دیکھے جن سے اُس کا دل گھبرا گیا اور اُس کی نیند جاتی رہی۔ تب بادشاہ نے حُکم دیا کہ فالگیروں اور نبُومیوں اور جادُوں گروں اور کسدیوں کو بُلائیں۔
    Show more Show less
    29 mins
  • Daniel and his Friend faithfull with God : دانیال اور اُس کا دوست خُدا کے ساتھ وفادار
    Oct 24 2024
    تب دانی ایل نے بادشاہ سے درخواست کی اور اُس نے سدرک اور میسک اور عبد نجو کو بابل کے صُوب کی کار پر دازی پر مُقرر کیا لیکن دانی ایل بادشاہ کے دربار میں رہا۔
    Show more Show less
    29 mins
  • Success of Daniel : دانی ایل کی کامیابی
    Oct 23 2024
    کیونکہ دانی ایل نے ناپاک ہونے سے انکار کیا، خدا کی عزت ہوئی۔ پس خدا نے اس کی حالت پر فضل نازل کیا۔ دانی ایل کی کامیابی کا تیسرا کلیدی عنصراس میں پایا جاتا ہے، جہاں وہ اپنی خوراک 10 دن تک محدود کر کے امتحان میں ڈالنے کے لیے تیار تھا۔
    Show more Show less
    29 mins
  • Why did Nebuchadnezzar change Daniel’s name to Belteshazzar : نبوکدنضر نے دانیال کا نام بدل کر بیلٹشضر کیوں رکھا؟
    Oct 22 2024
    تب دانی ایل نے اپنے گھر جا کر حننیاہ اور میساایل اور عزریاہ اپنے رفیقوں کو اطلاع دی۔ تا کہ وہ اس راز کے باب میں آسمان کے خُدا سے رحمت طلب کریں کہ دانی ایل اور اُس کے رفیق بابل کے باقی حکیموں کے ساتھ ہلاک نہ ہُوں ۔
    Show more Show less
    29 mins
  • Daniel and his friends would not be killed : دانیال اور اس کے دوستوں کو قتل نہیں کیا جائے گا۔
    Oct 21 2024
    پس نبُوکدنضر نے پُکار کر کہا کہ سدرک اور میسک اور عبد نجو کا خُدا مُبارک ہو جس نے اپنا فرشتہ بھیج کر اپنے بندوں کو رہائی بخشی جہنوں نے اُس پر توکل کر کے بادشاہ کے حُکم کو ٹال دیا اور اپنے بدنوں کو نثار کیا ۔
    Show more Show less
    29 mins
  • Destruction of Jerusalem : یروشلم کی تباہی۔
    Oct 20 2024
    شاہ یہُوداہ یہُو یقیم کی سلطنت کے تیسرے سال میں شاہ بابل نبُوکد نضر نے یروشلیم پر چڑاھائی کر کے اُس کا مُحاصرہ کیا۔ اور خُداوند نے شاہ یہُوداہ یہُو یقیم کو اور خُدا کے گھر کے بعض ظروُف کو اُس کے حوالہ کر دیا ۔
    Show more Show less
    29 mins
  • Why did Daniel refuse to eat the royal food : دانی ایل نے شاہی کھانا کھانے سے کیوں انکار کیا؟
    Oct 19 2024
    تب دانی ایل نے داروغہ سے جس کو خُواجہ سراوں کے سردار نے دانی ایل اور حننیاہ اور میسا ایل اور عزریاہ پر مُقرر کیا تھا کہا۔ میں تیری منت کرتا ہُوں کہ تو دس روز تک اپنے خادموں کو ُزما کر دیکھ اور کھانے کو ساگ پات اور پینے کو پانی ہم کودلوا۔
    Show more Show less
    29 mins