• 'لوگوں نے میری جان بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال دی': جولائی 2005 کے دہشت گردانہ حملے کے بیس سال
    Jul 9 2025
    لندن کے پبلک ٹرانسپورٹ نیٹ ورک پر ہونے والے سات جولائی 2005 کے دہشت گرد انہ حملوں کے 20 سال بعد بھی زندہ بچ جانے والے افراد اور متاثرین کے رشتہ دار ہلاک شدگان کو یاد کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ بم دھماکوں میں بھری ہوئی ٹرینوں اور بسوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 52 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوئے۔
    Show more Show less
    5 mins
  • مختصر خبریں: بدھ 09 جولائی 2025۔ طالبان رہنماؤں کے خلاف عالمی عدالت کے وارنٹ
    Jul 9 2025
    عالمی عدالت کے طالبان رہنماؤں کے خلاف وارنٹ، غزہ جنگ بندی کی پیش رفت، آسٹریلیا میں بڑھتی نفرت انگیزی اور ملک میں مہنگائی پر تشویش سمیت دنیا بھر سے اہم خبریں جانئے۔
    Show more Show less
    6 mins
  • پاکستان رپورٹ: گوادراسکول آف آرٹس کا قیام اور کراچی میں 5 منزلہ عمارت منہدم
    Jul 9 2025
    اپنی شناخت اور مسائل کو اجاگر کرنے کے خواب کے ساتھ گوادراسکول آف آرٹس کا قیام اور کراچی میں 5 منزلہ عمارت منہدم ہونے سے 27 افراد جاں بحق۔
    Show more Show less
    7 mins
  • UN highlights humanitarian and human rights crises in Afghanistan - طالبان سے تعلقات پر دنیا شش و پنج کا شکار اور افغانستان میں انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کی قراداد؟
    Jul 9 2025
    The United Nations General Assembly has voted to adopt a symbolic, non-binding resolution, introduced by Germany, highlighting the concern in Afghanistan over the worsening treatment of women and young girls. Naseer Ahmad Faiq, Chargé d'Affaires of the Islamic Republic of Afghanistan to the United Nations told the assembly the country is experiencing one of the world's gravest humanitarian and human rights crises at the hands of the Taliban. - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے قرارداد منظور کی ہے جس میں افغانستان میں خواتین اور کم عمر لڑکیوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے امتیازی سلوک پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ گر چہ یہ ایک علامتی اور غیر پابند قرارداد ہے، جو جرمنی کی جانب سے پیش کی گئی تھی مگر اس سے افغان طالبان کی خواتین کے بارے میں پالیسیوں پر عالمی تشویش کا اظہار ہوتا ہے۔
    Show more Show less
    5 mins
  • How to start your home business in Australia - آسٹریلیا میں اپنا گھریلو کاروبار کیسے شروع کریں؟
    Jul 8 2025
    Did you know that people offering taxi services from home need to register for Goods and Services Tax (GST)—regardless of how much they earn? Or that a fitness instructor needs local council approval to see clients at home? In this episode, we unpack the basic rules you need to know when setting up a home-based business in Australia. - کیا آپ جانتے ہیں کہ گھر سے ٹیکسی خدمات پیش کرنے والے افراد کو گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (GST) کے لیے اندراج کرنے کی ضرورت ہوتی ہے— قطع نظر اس کے کہ وہ کتنا بھی کماتے ہیں؟ یا یہ کہ فٹنس انسٹرکٹر کو کلائنٹس کو گھر پر ٹرین کرنے کے لیے مقامی کونسل کی منظوری درکار ہے؟ اس ایپی سوڈ میں ہم ان بنیادی اصولوں کو دیکھیں گے جو آپ کو آسٹریلیا میں گھریلو کاروبار قائم کرتے وقت جاننے کی ضرورت ہے۔
    Show more Show less
    10 mins
  • مختصر خبریں: منگل 08 جولائی 2025
    Jul 8 2025
    ریزرو بینک آف آسٹریلیا (RBA) بورڈ نے شرح سود 3.85 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہودی رہنماؤں نے یہود دشمنی سے نمٹنے کے لئے ایک قومی ٹاسک فورس کا مطالبہ کیا ہے۔
    Show more Show less
    6 mins
  • Suicide prevention workshops in language try to help refugees, asylum seekers find mental wellness - پناہ گزینوں اور مہاجرین کی ذہنی صحت کے لیے اُن کی زبان میں خودکشی سے بچاؤ کی معلومات کیوں اہم ہے؟
    Jul 8 2025
    Research shows refugees and asylum seekers in Australia experience disproportionately high rates of suicide, PTSD and psychological distress. Mental health challenges are often further exacerbated by a lack of access to culturally appropriate care and information. Wesley LifeForce is one organisation working to fill this gap, by offering suicide prevention training for refugees in six languages. - تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ آسٹریلیا میں پناہ گزین اور پناہ کے متلاشی افراد خودکشی، پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (PTSD) اور ذہنی دباؤ کی بلند شرح کا شکار ہوتے ہیں۔ ان مسائل کو ثقافتی لحاظ سے موزوں علاج اور معلومات تک محدود رسائی مزید سنگین بنا دیتی ہے۔مختلف زبانوں میں پناہ گزینوں کے لیے خودکشی سے بچاؤ کی تربیت بھی موجود ہے۔
    Show more Show less
    7 mins
  • ایرن پیٹرسن مشروم قتل کے مقدمے میں قصوروار قرار
    Jul 7 2025
    ایرن پیٹرسن کو اپنے سابق شوہر کے تین رشتہ داروں کے قتل اور ایک اقدام قتل کا قصوروار پایا گیا ہے۔
    Show more Show less
    6 mins